Lisanul Quran Amir Sohail
₹700.00Price
لسان القرآن — امیر سہیل عربی زبان اور قرآنِ پاک کی زبان کو سمجھنے کے لیے ایک مفید عربی گرامر کتاب ہے۔ اس میں عربی قواعد، الفاظ کی ساخت اور جملوں کی سمجھ کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ طلبہ، قرآن سیکھنے والوں اور عربی زبان میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے بہترین کتاب۔
No Reviews YetShare your thoughts.
Be the first to leave a review.




